google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 22
پیر , اپریل 21 2025

کھیل

پشاور زلمی کی ایک اور جیت

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 193 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے …

Read More »

نیوزی لینڈ کے کئی اہم کھلاڑیوں کا دورہ پاکستان پر نہ آنے کا خدشہ

دورہ پاکستان کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا خدشہ ہے۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخیں متصادم ہیں اور نیوزی لینڈ اپنے کئی اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگی کیونکہ اس کے زیادہ تر کھلاڑی …

Read More »

لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بارہویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ یہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں مسلسل پانچویں ناکامی ہے اور وہ اب تک جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے۔ پشاور زلمی کی …

Read More »

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان کو بلے …

Read More »

کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قلندرز کوہرادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بڑے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے ہرادیا۔  لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا۔  …

Read More »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سیکورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئے گااورعید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق عید الفطر کی وجہ سے نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل …

Read More »

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو5 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)9 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کی ٹیم 174 رنز پر آوٹ ہوگئی، اس فتح …

Read More »

شاداب خان کے اعتراض پر ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم 

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ دنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بلائنڈ ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی، یوں …

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 139 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی …

Read More »