بدھ , جون 17 2026

وویمز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا آج دوپہردوبجے

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں آج 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دیکر فتحیاب ہوچکی ہے جبکہ بھارت کو اپنے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل سیکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کردیے گئے ہیں

About Aftab Ahmed

Check Also

ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

ناروے نے عراق کو شکست دے دی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے …