google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 11
ہفتہ , اپریل 19 2025

کھیل

بنگلہ وویمن ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائنگ کیلئے بنگلہ دیش وویمن ٹیم نے پاکستان وویمن ٹیم کو 179 رنز کا ہدف دیا ہے بنگلہ وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں 178رنز بنائے اور اسکے 9کھلاڑی …

Read More »

کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے مات دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 175 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی …

Read More »

ورلڈکپ میں وکٹیں لے کر ٹیم کی جیت میں کردار ادا کرنا چاہوں گی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کریں اور اسی کیلئے محنت کی۔ لاہور میں تھائی ویمنز کے خلاف میچ میں عمدہ کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ ریورس سوئنگ پر بہت …

Read More »

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے لگاتار چوتھا میچ جیت کر ورلڈ کپ کیلئے کوالفائی کرلیا

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں تھائی لینڈ کو87 رنز سے شکست دے دی آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالی فائینگ رائونڈ میں پاکستان وویمن ٹیم نے لگاتار چوتھا میچ جیت کر بھارت میں کھیلے جانے والے وویمن …

Read More »

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم آج تھائی لینڈ کے خلاف میچ قذافی سٹیڈیم میں ہوگا

آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرمیں پاکستان ٹیم اپنا چوتھا میچ آج( جمعرات) تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ جبکہ بنگلہ دیش وویمن ٹیم کا مقابلہ ویسٹ انڈیز وویمن ٹیم کے ساتھ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گرائونڈ پر کھیلا جائے گا ڈے اینڈ نائٹ میچ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایک اور جیت

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47رنز سے ہرادیا ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے سب سے نمایاں 38رنز بنائے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں عثمان خان رہے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہولڈر نے چاروکٹیں لیں پاکستان سپر …

Read More »

پی ایس ایل 10: لاہور قلندر کی کراچی کنگز  کو 65 رنز سے شکست

پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز  کو 65 رنز سے شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کےلیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) …

Read More »

مہمان خواتین کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں تقریب

آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ، پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے معزز کھلاڑیوں اور آفیشلز کو شاہی قلعہ میں استقبال کیا تقریب میں مہمان کھلاڑیوں کو شاہی …

Read More »

ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو بھی شکست دے دی

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز وویمن کرکٹ ٹیم کو 65 رنز سے شکست دے دی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم اس کوالیفائنگ رائونڈ کیلئے مسلسل تیسر ی کامیابی حاصل کی تھی پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 49.5 اوورز …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: آج پاکستان وویمنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز وویمنز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں آج (سوموار) کو اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔ ٹیم نے گزشتہ روزبھی پریکٹس کی اور ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے باولنگ، …

Read More »