پیر , اکتوبر 27 2025

تفریح

فہد مصطفیٰ کیلئے نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ خواتین بھی پاگل

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی ڈراما ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں پرفارمنس دیکھ کر نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ بڑی عمر کی خواتین بھی ان کے لیے پاگل ہو چکی ہیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ”کیا ڈراما ہے“ …

Read More »

کسی کی طلاق کی تصدیق کرنے والی میں کون ہوتی ہوں؟ مدیحہ نقوی

پاکستانی میڈیا انڈسٹری سے وابستہ نیوز اینکر و میزبان مدیحہ نقوی کا کہنا ہے کہ میں کسی کی طلاق یا علیحدگی کی تصدیق کرنے والی کون ہوتی ہوں؟ خیال رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے مدیحہ نقوی کے پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ …

Read More »

شیخہ مہرہ نے بیٹی کی ’کیوٹ لُک‘ شیئر

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی ننھی سی شہزادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم طلاق کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر کم ہی متحرک نظر آتی ہیں۔ اُنہیں اکثر اوقات …

Read More »

ہنی سنگھ کے نئے البم ’گلوری‘ میں پاکستانی گلوکاربھی شامل

بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی البم ’گلوری‘ کا اعلان کرتے ہوئے ’کوک اسٹوڈیو‘ پاکستان کے شہرت یافتہ وہاب بگٹی اور صاحبان کے ساتھ اشتراک کرنے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ اپنی اگلی البم کے ساتھ پوری طرح تیار ہیں، جس …

Read More »

مہوش حیات کی ‘ایملی اِن پیرس’ میں انٹری

 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے کَرش اور نیٹ فلکس سیریز ‘ایملی اِن پیرس’ میں گیبریل کا کردار ادا کرنے والے فرانسیسی اداکار لوكاس براوو کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مہوش حیات نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند نئی تصاویر پوسٹ کی …

Read More »

بندوق کے زور پر بنائی گئی خلیل الرحمٰن قمر کی ویڈیوزصاف کیوں نہیں تھی؟ ژالے سرحدی

مقبول اداکارہ ژالے سرحدی نے سوال کیا ہے کہ اگر معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر کی وائرل ہونے والی نامناسب ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی تھیں تو وہ صاف کیوں نہیں تھیں؟ ژالے سرحدی 365 ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے دیگر معاملات سمیت …

Read More »

گلوکارہ آئمہ بیگ ’منی ہارٹ اٹیک‘ کا شکار

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث وہ اسپتال آئیں تو ڈاکٹرز نے کم نوعیت کے ہارٹ اٹیک کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اسپتال کے بستر …

Read More »

پاکستانی فلم ’نایاب‘ انڈین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب

 پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کو بھارت کے’جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی نمائش …

Read More »

یشما گل کی بولڈ لباس پہن کر سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

اداکارہ یشما گل کو ترکیہ میں گرمیوں کی چھٹیاں منانے کے دوران بولڈ لباس پہن کر سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ حال ہی میں ملک کے شمالی علاقہ جات کی سیر کے بعد دیگر اداکاروں کی طرح گرمیوں کی چھٹیاں منانے بیرون ملک …

Read More »

حرا مانی کو بولڈ لباس کے ساتھ فوٹوشوٹ پر تنقید کا سامنا

اداکارہ حرا مانی کو بولڈ لباس کے ساتھ فوٹوشوٹ کروانے پر تنقید کا سامنا ہے، صارفین نے انہیں اخلاقیات کا درس دیتے دکھائی دیے۔ حرا مانی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مختلف پروموشونل فوٹوشوٹس کی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دوسرے سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کیا گیا۔ …

Read More »