منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

عائزہ خان مزید اداکاری سیکھنے کیلئے اکیڈمی

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اداکاری سیکھنے کے لیے برطانوی ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی دیرینہ خواہش پوری ہونے پر اس سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ عائزہ خان نے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کرتے ہوئے …

Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ کی گرفتاری: قریبی شخص کی مخبری پرہوئی

مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔  لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ چھاپے کے دوران رجب بٹ کو لائسنس کے بغیر کلاشنکوف اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیر کے بچے کی ملکیت پر گرفتار کیا …

Read More »

پاکستانی فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’اْسکر‘ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔ …

Read More »

گومل یونیورسٹی میں طالب علم کا لڑکی کا لباس پہن کر رقص

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گومل یونیورسٹی میں ICIT پروگرام کے دوران ایک طالب علم نے خاتون …

Read More »

مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا: ندا یاسر

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔ یاسر نواز …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کو عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھا گئی

بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کو بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور سپر اسٹار عاطف اسلم کی پڑھی ہوئی حمد بھاگئی۔ دلجیت دوسانجھ نے مقبوضہ کشمیر کی سیر کی اور وادی کے خوبصورت مقامات کی تصاویر اور ویڈیوز اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جسے مداحوں کی …

Read More »

ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔  انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں “اسپیشل دن” پر واک کرائے۔ ماہرہ …

Read More »

دلجیت دوسانجھ کا آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے آئندہ بھارت میں کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ دلجیت دوسانجھ نے ایک شو کے دوران بھارت میں آئندہ لائیو کنسرٹ  نہ کرنے کا اعلان کیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام …

Read More »

شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا آغاز

مقبول اداکار شہریار منور صدیقی اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شہریار منور نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ دسمبر کے اختتام تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں …

Read More »

گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ ضمانت پر رہا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔ پولیس کے مطابق رجب …

Read More »