دسمبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا اپنے چھوٹے بھائی دانیال ظفر کے ساتھ نیا گانے ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ گلوکار کے نئے گانے ’’منڈا آن دی رائز‘‘ نے ریلیز ہونے کے بعد پہلے ہی گھنٹے میں 10 لاکھ سے زاید ویوز حاصل کرلیے، جو …
Read More »
دسمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سلمان خان گزشتہ برس سے مذکورہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور تاحال ان کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور اب ان کی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاری کیے …
Read More »
دسمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔ جی ہاں یہاں بات ہو رہی ہے اداکارہ اسماء عباس کے گھرانے کی جن کی بہن بشریٰ انصاری، بیٹی زارا نور عباس اور داماد اسد صدیقی …
Read More »
دسمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان کی جانب سے ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی میں ڈانس کرنے کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شادی کی تقریبات میں ماہرہ خان نے دلہے شہریار منور کے ساتھ اپنے پرانے گانے ’شکر ونڈاں‘ پر بھی ڈانس کیا، جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شہریار منور اور …
Read More »
دسمبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف فلم و ٹی وی اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتۂ اذدواج میں منسلک ہو گئے۔ شہریار منور اور ماہین صدیقی کی شادی کے سلسلے میں گزشتہ کئی دنوں سے تقریبات کا سلسلہ جاری تھا۔ ڈھولکی، قوالی نائٹ، مہندی، ہلدی اور شبِ موسیقی کے بعد اب اس جوڑی نے گزشتہ …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز سپر سٹار ماہرہ خان کی ساتھی اداکار شہریار منور کی شادی کی تقریب سے ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔ اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، View this post on Instagram A post shared by City42 …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی معروف اداکار و فلمساز شہریار منور اور ان کی ہونے والی دلہنیا اداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے ’شبِ موسیقی‘ سے فوٹو شوٹ شیئر کیا۔ گزشتہ چند دنوں سے شہریار منور اور …
Read More »
دسمبر 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سال 2024میں شوبز کی کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ سال 2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیےشادیوں سے بھرپور سال ثابت ہوا، جس میں کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کیا۔ ڈرامہ سیریل ’چپکے …
Read More »
دسمبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ نئی رومانٹک تصاویر شیئر کر کے علیحدگی کی افواہوں کو ایک بار پھر رد کر دیا ہے۔ فیروز خان، جو مشہور ڈراموں “خانی” اور “خدا اور محبت” کے مرکزی کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، نے …
Read More »
دسمبر 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
برطانوی نژاد پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان نے ’بدو بدی 2‘ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خاں سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت اور گلوکار ہیں جنہوں نے پچھلے کچھ سالوں میں بین ااقوامی شہرت حاصل کی ہے۔ گلوکار کو گذشتہ سال ان کے گانے ”بدو بدی“ کے وائرل ہونے کے بعد …
Read More »