منگل , اکتوبر 28 2025

تفریح

ایف آئی اے کا نادیہ حسین کو فیک کال کرنے والے کے خلاف تحقیقات شروع

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے اداکارہ نادیہ حسین کو موصول ہونے والی کال سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والے شخص سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ کال کرنے والے کا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر …

Read More »

عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ کا دنیا سے تعارف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کون ہیں اور کیا کرتی ہیں، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عامر خان نے اپنی پری برتھ ڈے میڈیا میٹ کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو دنیا سے ملوایا اور اپنی محبت کی کہانی اور گوری سپراٹ کے ساتھ …

Read More »

 کبریٰ خان اور گوہر رشید کے ولیمے کی ویڈیو منظرِ عام

اسٹار کپل کبریٰ خان اور گوہر رشید کے شاندار ولیمے کی ایچ ڈی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی حال ہی میں مکہ مکرمہ میں نہایت سادگی سے انجام پائی، جہاں دونوں نے نکاح کیا۔  نکاح کے …

Read More »

 زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کا سامنا 

اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔ اداکارہ انڈسٹری …

Read More »

دونوں خاندانوں میں سیاسی دشمنی ان کی شادی میں بھی چند سال آڑے آئی : فضیلہ قاضی

سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے انکشاف ہے کہ ہر وقت پیچھا کرتے رہنے پر ہی انہوں نے تنگ آکر اپنے شوہر قیصر نظامانی کو کہا تھا کہ اگر وہ انہیں اتنی ہی پسند ہیں تو ان کا رشتہ مانگنے آئیں۔ فضیلہ قاضی نےحال ہی میں ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں …

Read More »

ثناء جاوید اور شعیب ملک کی گیم شو میں نوک جھونک وائرل

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب ملک کی نجی ٹی وی کے گیم شو میں جیت کے بعد دلچسپ نوک جھونک وائرل ہو گئی۔ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی اور ان کی شادی کا اعلان مداحوں کے لیے کسی حیرت سے کم …

Read More »

شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل کی دھوم

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رُخ خان کے آئیفا ایوارڈز 2025 کے فیشن اسٹائل نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ شاہ رخ خان نے جے پور میں منعقد ہونے والے گرینڈ آئیفا ایوارڈز 2025 میں شرکت کی۔ جہاں وہ ہمیشہ کی طرح سب کی توجہ سمیٹنے میں ایک مرتبہ پھر کامیاب …

Read More »

حنا خواجہ بیات کو لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کو برطانوی دارالحکومت لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے 10 مارچ کو انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں لندن کی سڑک پر گلوکاری کرنے والے شخص کے سامنے دیگر خواتین …

Read More »

 نمرہ خان کا جلد دوسری شادی کا عندیہ

لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

رمضان کے دوران ہمارے رویے سب سے زیادہ خراب ہوتے ہیں

نعمان اعجاز پاکستان کے قابل احترام سینئر اور ورسٹائل اداکاروں میں سے ایک ہیں، جن کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط ہے اور دنیا بھر میں ان کے بےشمار مداح موجود ہیں۔ دشت، میرا سائیں، سنگ مر مر، الف، اور پری زاد جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کیلئے مشہور …

Read More »