بدھ , ستمبر 16 2026
بریکنگ نیوز

عاطف خان کے مزید اکاؤنٹس میں رقم منتقل

 

اداکارہ نادیہ حسین کے گرفتار شوہر عاطف خان سےمتعلق مزید انکشافات سامنے آگئے

ایف آئی اے کے مطابق ملزم نےاہلیہ کےعلاوہ مزید پانچ اکاؤنٹس میں کروڑوں کی رقم منتقل کی۔ جس کی تفتیش جاری ہے,

ملزم نےکمپنی فنڈز سےخریدے شئیرزکی مدمیں تین کروڑچودہ لاکھ سے زائد کا منافع حاصل کیا،عبوری چالان کے مطابق کمپنی سے پرسنل ٹریڈنگ کی مد میں ایک ارب سے زائد کی رقم حاصل کی۔

مذکورہ رقم کی مدمیں عاطف خان نےپانچ سو انتالیس ملین روپےتاحال کمپنی کو ادا نہیں کئے،کمپنی کے سابق سی ایف او نے بھی مبینہ فراڈ اور مالی بے ضابطگی چھپانے میں مدد کی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان دیتے ہوئے طلبہ

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان کا کامیاب انعقاد

راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی (آر ایم یو) نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ …