جمعہ , جون 19 2026

شہر

آئندہ 24گھنٹوں میں بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ لاہورکے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش کے بعد شہر کا موسم …

Read More »

مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ کرد یے گئے، سندھ کے شہر ڈہرکی میں ڈرون کھیت میں گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں والٹن روڈ پر …

Read More »

کراچی-لاہور-اسلام آباد-سیالکوٹ کی فضائی حدود بند

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود میں کچھ روٹس آپریشنل وجوہات کی باعث عارضی طور پر معطل کردیے گئے ہیں، فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کی فضائی حدود میں کچھ روٹس مخصوص اوقات کے لیے …

Read More »

پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے کو ’شرمناک‘ قرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ خبر منگل کی شام اوول آفس کی تقریب سے پہلے ملی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شرم …

Read More »

اکثر علاقوں میں مزید بارش کا امکان

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جوکہ اب تھم چکاہے محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا زور مزید بڑھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

جڑواں شہر میں بارش سے پہلے شدید طوفان

جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہوئی جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہورہی ہے اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، …

Read More »

آج سے 4 مئی کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات ) کو خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اورگرج چمک کے …

Read More »

رواں ہفتے درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

جعلی الاٹمنٹس میں ملوث سی ڈی اے کے افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سے جاری بیان کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کی اور …

Read More »

پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …

Read More »