بدھ , اکتوبر 15 2025

شہر

اسلام آباد–DHA– میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی

اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی—DHA– میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،عینی شاہدین کےمطابق گاڑی میں باپ بیٹی سوار تھے۔ نالےمیں کار سمیت بہہ جانے والے افراد گاڑی سے مدد کے لیے آوازیں لگاتے رہے، کار سوار افراد نے برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنےکی کوشش کی، پانی …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ

پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …

Read More »

پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ، دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی کیفیت کا خطرہ

گلگت بلتستان میں جاں بحق سیاحوں کا تعلق پنجاب کے علاقے لودھراں سے ہے جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کہیں موسلادھار، کہیں ہلکی بارش کی خبر سنادی ہے، ملک بھر میں حالیہ مون سون کی …

Read More »

اسلام آباد کے برساتی نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث سیدپور ویلج میں برساتی نالے بپھر پڑے اور گاڑیاں بھی نالے میں بہنے لگیں۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے نالے میں گاڑیاں بھی بہنے لگیں۔ ترجمان کے مطابق دوران بارش سینیٹشن …

Read More »

پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد گرفتار

لوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم بشیر احمد سمیت 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں ساتکزئی قبیلے کے سربراہ شیرباز ساتکزئی، ان کے 4 بھائی اور 2 محافظ بھی شامل ہیں، واقعے کا مقدمہ …

Read More »

25 جولائی تک بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان اور جنوبی سندھ میں تیز ہواؤں …

Read More »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، دوسری جانب اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ کراچی میں صبح سویرے …

Read More »

موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری

25 جون سے اب تک 123 افراد جاں بحق اور 462 زخمی: پی ڈی ایم اے رپورٹ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں مزید بارشوں کے لیے نئی ایڈوائزریز جاری کی ہیں۔ پنجاب میں جمعہ کے روز مزید 10 افراد کے …

Read More »

تیز چلنا صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے

پیدل چلنے کے دوران صرف تھوڑا تیز چلنا آپکی صحت کےلیے کافی بہتر ہوتا ہے، ایسا کرنے سے بڑھتی ہوئی عمر میں آپکی صحت کو لاحق شدید نوعیت کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔  اس حوالے سے 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد پر کی جانے والی ایک …

Read More »

نکوٹین مصنوعات بچوں کی صحت کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ

امریکہ میں نکوٹین پاوچز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور یہ مصنوعات اب بچوں کی صحت کے لیے ایک نیا اور سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہیں۔ نیشن وائیڈ چلڈرنز ہسپتال اوہائیو کی جانب سے کی گئی ایک طویل مدتی تحقیق کے مطابق، چھ سال سے …

Read More »