اگست 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔تاجروں کی کل 28 اگست کو ملک بھر میں ہونے والی …
Read More »
اگست 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں مختلف مقامات پر وقفےوقفےسے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق راولپنڈی،مری،لاہور،سرگودھا،رحیم یارخان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے،خضدار، قلات، لسبیلہ، آواران، نصیرآباد،سبی سمیت بلوچستان کےکئی شہروں میں بارش کی توقع ہے۔ جعفرآباد،کوہلو،ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، ژوب،کوئٹہ، زیارت،شیرانی،قلعہ عبداللہ میں بارش کا امکان …
Read More »
اگست 27, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
حکومت نے کل 28 اگست کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران اس حوالے سے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے ہو گا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو طلب کیا …
Read More »
اگست 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کا کہنا ہے کہ مودی کے اجلاس میں شرکت کرنے کا امکان نہیں ہے ۔ انڈین اخبار کے مطابق حالیہ کشیدگی کے باعث مودی کی جگہ …
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
راولپنڈی میں حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔
Read More »
اگست 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
طاقتور مون سون سسٹم آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں 26 سے 29 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ طوفانی بارش کے پیش نظر کراچی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسٹاف کی چھٹیاں …
Read More »
اگست 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے دو پولیس موبائلوں پر راکٹ سے حملہ کرنے کے بعد شدید …
Read More »
اگست 22, 2024
تازہ ترین, شہر
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم یہ تمام پابندیاں قبول نہیں کریں گے، ملک کوان بحرانوں سے نکالیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا جلسہ ہونا تھا نہیں ہوا اس کا آپ کو پتہ ہے …
Read More »
اگست 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں 7 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈھائی ماہ کے دوران 29 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں …
Read More »
اگست 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے. این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک ہونے …
Read More »