بدھ , جنوری 28 2026

تازہ ترین

گل پلازہ آتشزدگی: 29 افراد جاں بحق

کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں واقع چار منزلہ گل پلازہ شاپنگ مال میں جمعہ کو لگنے والی ہولناک آگ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ آگ گراؤنڈ فلور پر واقع ایک دکان میں لگی جہاں آتش گیر مصنوعی پھول رکھے گئے تھے، اور دیکھتے ہی دیکھتے …

Read More »

بینکنگ کارٹل: 20 کروڑ روپے جرمانہ برقرار

کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کی جانب سے دائر کی گئی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ ٹربیونل نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی طرف سے عائد کیے گئے 20 کروڑ روپے کے جرمانے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ یہ …

Read More »

گرم کافی پلاسٹک کپ: صحت کے سنگین خطرات

ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کے ڈسپوزایبل کپ میں ڈالی جانے والی گرم کافی، کولڈ کافی کے مقابلے میں ہزاروں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کر سکتی ہے جو براہ راست انسانی جسم میں داخل ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق گرم مائع (خاص طور پر …

Read More »

طاقتور مغربی سسٹم: 24 جنوری تک بارش، برفباری اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آج (21 جنوری) سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی موسمی نظام ملک کے بالائی علاقوں سمیت مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس سسٹم کے تحت خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش …

Read More »

PSL11: لوکل کھلاڑیوں کی نئی ممکنہ کیٹگریز

پاکستان سپر لیگ (PSL) کے گیارہویں ایڈیشن کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی نئی کیٹگریز (پلاٹینم، گولڈ، ڈائمنڈ، سلور وغیرہ) کی فہرست ذرائع کے حوالے سے سامنے آ گئی ہے۔ یہ کیٹگریز ٹیموں کی ریٹینشن اور آکشن کی تیاریوں میں اہم کردار ادا کریں گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ …

Read More »

چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری

پاکستان چار سال کے طویل وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں دوبارہ قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اقدام ملک کی معیشت میں نمایاں استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کی گئی سخت اصلاحات کی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ چند سال قبل پاکستان …

Read More »

حارث رؤف کو اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان

پاکستان کے تیز رفتار گیند بازحارث رؤف کو آنے والی آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی اسکواڈ سے خارج کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن راؤف کو شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ حارث رؤف کی باہر نکلنے کی بنیادی وجہ …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: اموات 26 تک پہنچ گئیں

کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آتشزدگی کے نتیجے میں ہولناک سانحہ میں ریسکیو حکام نے اب تک 26 اموات کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد میں مزید 10 کا اضافہ ہو کر 81 …

Read More »

جنید صفدر کی ولیمہ تقریب میں عاصم منیر کی شرکت

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور دلہن شنزے علی روحیل کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ مہندی اور برات کی تقاریب کے بعد لاہور کے قریب جاتی امرا میں منعقد ہونے والی ولیمہ ریسیپشن میں سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی، جس نے …

Read More »

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما کی تقریباً 30 روزہ طویل چھٹیوں کے بعد طلبہ و طالبات آج کلاسز میں واپس لوٹ آئے، جس سے تعلیمی اداروں میں رونق لوٹ آئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق موسم سرما کی …

Read More »