بدھ , مارچ 18 2026

تازہ ترین

علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جس دوران دونوں نے ایک دوسرے پر ذاتی حملے کیے اور معاملہ چیئرمین کی مداخلت پر وزیر کی معذرت سے ختم ہوا۔ …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم …

Read More »

غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک …

Read More »

پنجاب و خیبرپختونخوا میں حدِ نگاہ کم

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور …

Read More »

بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …

Read More »

ای سی سی کا بڑے مالی فیصلوں کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مہنگائی کے بہتر رجحان کا جائزہ لیا اور مالی سال 26-2025 کے لیے اہم مالی، ترقیاتی اور سماجی اقدامات کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کی صورتحال، غذائی تحفظ …

Read More »

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

ماہرین صحت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ فضائی آلودگی سانس، آنکھوں اور دل کے امراض کا سبب بن سکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کیا جائے، خاص …

Read More »

عثمان مختار کا ’پامال‘ کو جذباتی الوداع

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایتکار اور فلم میکر عثمان مختار نے مقبول ڈرامہ سیریل پامال کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا ہے، جس میں ان کی اداکاری کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا۔ عثمان مختار نے ڈرامہ پامال میں ضدی شوہر …

Read More »

مغربی ہواؤں کی آمد سے بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …

Read More »

تین ملکی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق حالیہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں محمد حذیفہ …

Read More »