بدھ , مارچ 18 2026

تازہ ترین

سانحہ گل پلازہ: اموات 26 تک پہنچ گئیں

کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آتشزدگی کے نتیجے میں ہولناک سانحہ میں ریسکیو حکام نے اب تک 26 اموات کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد میں مزید 10 کا اضافہ ہو کر 81 …

Read More »

جنید صفدر کی ولیمہ تقریب میں عاصم منیر کی شرکت

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور دلہن شنزے علی روحیل کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ مہندی اور برات کی تقاریب کے بعد لاہور کے قریب جاتی امرا میں منعقد ہونے والی ولیمہ ریسیپشن میں سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی، جس نے …

Read More »

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما کی تقریباً 30 روزہ طویل چھٹیوں کے بعد طلبہ و طالبات آج کلاسز میں واپس لوٹ آئے، جس سے تعلیمی اداروں میں رونق لوٹ آئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق موسم سرما کی …

Read More »

گل پلازہ میں آگ 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھ گئی

یم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتہ کی رات لگنے والی شدید آگ تقریباً 35 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران کٹر مشینوں سے کھڑکیاں کاٹی جا رہی …

Read More »

میرج کاؤنسلنگ — خاندانی نظام کا نیا محافظ

پاکستانی معاشرے میں شادی صرف دو افراد کا بندھن نہیں، دو خاندانوں، دو روایتوں اور دو سوچوں کا ملاپ بھی ہے۔ مگر ان بڑے خوابوں کے پیچھے ایک تلخ حقیقت بھی موجود ہے — گھر اور رشتے اکثر بات چیت کی کمی، سمجھوتے کی صلاحیت، یا دباؤ برداشت نہ کرنے …

Read More »

پاکستان انڈر-19 بمقابلہ سکاٹ لینڈ انڈر-19: آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026

ئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی میں پاکستان انڈر-19 ٹیم آج سکاٹ لینڈ انڈر-19 کے خلاف اپنا اہم مقابلہ کھیل رہی ہے۔ یہ میچ تاکاشنگا اسپورٹس کلب، ہائی فیلڈ، ہرارے (زمبابوے) میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے شروع ہوگا۔یہ دونوں ٹیموں کا …

Read More »

نیپرا رپورٹ ناقص، کے الیکٹرک سرکلر ڈیٹ کا بڑا سبب

وفاقی وزیر پاور و توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نیپرا کی حالیہ رپورٹ کو ناقص، تاخیر کا شکار اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ نے پاور سیکٹر کی اصل صورتحال پیش نہیں کی اور اس سے غیر ضروری غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔ اسلام آباد …

Read More »

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے مطالبات منظور

قائد اعظم یونیورسٹی (QAU) میں طلبہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ طلبہ کے اہم مطالبات کی منظوری کے بعد انہوں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے اور کیمپس میں معمول کی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ مذاکرات کے نتیجے …

Read More »

لاہور میں جنید صفدر اور شانزے علی کی شاہانہ شادی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گیا۔ لاہور میں 16 سے 18 جنوری تک جاری رہنے والی یہ شادی کی تقریبات …

Read More »

سبزیاں کینسر کوروکنے میں مددگار

صحت مند غذا کینسر جیسی سنگین بیماریوں سے بچاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ ماہرین کے مطابق مختلف سبزیوں میں موجود قدرتی مرکبات، اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر اور دیگر غذائی اجزاء کینسر کے خلیوں کی نشوونما کو روکنے یا سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اگرچہ کوئی بھی …

Read More »