ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔ ماں اور بچے کا رشتہ دنیا کا سب سے گہرا …
Read More »ای سی سی کا گلگت بلتستان ریلیف، توانائی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکج سمیت توانائی اور میڈیا شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس …
Read More »پی وی اے آر اے اجلاس: ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری فریم ورک کی جانب بڑا قدم
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کا پہلا بورڈ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کو بین الاقوامی اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور دہشت گردی کی مالی معاونت (CFT) کے معیارات کے مطابق فعال بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ورچوئل ایسٹس …
Read More »فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج 2025 کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ اپنے نتائج فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر درج کرکے چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ نتائج ایس ایم ایس سروس اور گزٹ …
Read More »خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسرے دور حکومت کے دوران تعلیم کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے 55 کالجز کی فہرست جاری کی ہے جنہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جاری فہرست کے مطابق سب سے …
Read More »ہمایوں سعید کا “میں منٹو نہیں ہوں” پر تنقید کا جواب
پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ میں منٹو نہیں ہوں پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مداح سینیئر فنکاروں کو ٹرول نہ کریں کیونکہ اختلاف رائے فن کا حصہ ہے۔ ہمایوں سعید اس وقت پاکستان کے سب سے …
Read More »پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
پنجاب کے مشرقی اضلاع میں دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے باعث بڑے پیمانے پر انخلا شروع کر دیا گیا ہے جبکہ گلگت بلتستان میں حالیہ برفانی اور طغیانی سیلاب سے متاثرہ ہزاروں افراد تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان فاروق احمد کے …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس میں 300 پوائنٹس اضافہ
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد منگل کو سرمایہ کاروں کی خریداری کی سرگرمیوں کے باعث مثبت رجحانات دیکھنے کو ملے اور کے ایس ای-100 انڈیکس نے ابتدائی ٹریڈنگ میں 300 سے زائد پوائنٹس حاصل کر لیے۔ مارکیٹ …
Read More »ایل این جی درآمدات میں اضافے سے نمٹنے کے لیے قطر سے مذاکرات کی تیاری
پاکستان ایل این جی کارگوز کی تعداد کم کرنے کے لیے قطر انرجی کو چار آپشنز پیش کرے گا کیونکہ موجودہ معاہدوں میں کمی کی گنجائش محدود ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حالیہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان اور قطر …
Read More »شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات پر ماہرین کی تحقیق
دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شہد ایک ایسا قدرتی جز ہے جو انسانی غذا اور طب دونوں میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہد میں …
Read More »