فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے تمام مقابلے مکمل ہونے کے بعد راؤنڈ آف 16 کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، جبکہ ناک آؤٹ مرحلے کے اگلے سنسنی خیز مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔ راؤنڈ آف 32 کے آخری مقابلوں میں کولمبیا نے گھانا کو ایک …
Read More »حکومت نے پیٹرول، ڈیزل سستا کر دیا
وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 4 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موٹر اسپرٹ (پیٹرول) کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی …
Read More »کرپٹو معاہدہ: تاحال کوئی عملی فائدہ نہ مل سکا
پاکستان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے منسلک ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ہونے والا کرپٹو معاہدہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس سے اس کی افادیت اور مقاصد پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی
پاکستان میں 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم ٹماٹر، پیاز، آٹے اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو شماریات (PBS) کے مطابق 2 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے …
Read More »گانے کے شوق پر مار پڑی، گھر چھوڑ کر کراچی چلا گیا
پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی فنی زندگی کے آغاز، خاندانی مخالفت، جدوجہد اور ذاتی زندگی کے کئی یادگار واقعات ایک خصوصی انٹرویو میں بیان کیے۔ عطااللہ عیسیٰ خیلوی نے بتایا کہ انہیں بچپن ہی سے گانے کا بے حد شوق تھا۔ سکول میں قومی ترانے، علامہ …
Read More »آسٹریلیا-انگلینڈ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں اتوار، 5 جولائی 2026 کو لارڈز میں آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 40 …
Read More »شیرانی بس حادثہ، 30 افراد جاں بحق
بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے مقام پر کوئٹہ سے پشاور جانے والی ایک مسافر …
Read More »اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ پری کوارٹر فائنل میں
آسٹریلیا آج مصر کے مدمقابل فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج آسٹریلیا کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔ اسپین نے آسٹریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے …
Read More »مالی سال 2025-26 میں تجارتی خسارہ 39.47 ارب ڈالر
ایک سال میں 21.6 فیصد اضافہ پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2025-26 کے دوران بڑھ کر 39.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 21.57 فیصد زیادہ ہے۔ درآمدات میں نمایاں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باعث تجارتی خسارے میں یہ اضافہ ریکارڈ …
Read More »پاسکو کی بندش اور پیکج کی منظوری
درآمدی پالیسی میں ترمیم کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاسکو کی تنظیمِ نو اور بندش، درآمدی پالیسی میں اصلاحات اور اعلیٰ تعلیم کے مالیاتی معاملات سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی …
Read More »
UrduLead UrduLead