انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز …
Read More »پی ٹی آئی کا ’ٹائم فریم‘ کا مطالبہ قبول
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت جاری مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ٹائم فریم مقرر کرنے کے مطالبے کو قبول کرے گی۔ نجی ٹی وی …
Read More »اسلام آباد خواتین پولیس اہلکاروں کا بائیک رائیڈر پر تشدد
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پارسل لانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں نے بائیک رائیڈر پر تھپڑوں کی بارش کردی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے سینئر افسر کی زیر نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ …
Read More »اس کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں: امریکی ماڈل زارا ڈار
امریکا میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر ماڈلنگ کرکے لاکھوں ڈالرز کمانے والی ماڈل زارا ڈار نے وضاحت کی ہے کہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، ان سے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہے۔ زارا ڈار نامی یوٹیوبر و ماڈل کی تصاویر اور ویڈیوز گزشتہ چند …
Read More »محکمہ اینٹی کرپشن کی سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل
محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے 24 سینئر افسران کے خلاف کارروائیوں کیلئے کاغذائی کارروائی مکمل کرلی ہے۔ لیکن وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے انسداد بدعنوانی مصدق عباسی کی جانب سے ارسال کئے گئے مراسلے پر چیف سیکرٹری سے تاحال اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 24 …
Read More »مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت سے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئے وزارت قانون کو ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومتِ پاکستان اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل پر معاملات طے پائے جانے اور حکومت کی جانب …
Read More »کسان اتحاد کا اسلام آباد کی جانب ’احتجاجی مارچ‘ کا اعلان
کسان اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کیا گیا اور حکومت پنجاب نے پیداواری لاگت میں کمی نہ کی تو اسلام آباد کی جانب ’احتجاجی مارچ‘ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے نیوز کانفرنس سے …
Read More »سائرہ یوسف کی چوری کرنے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سے اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جو کہ دراصل ایک اشتہار کی ویڈیو تھی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے سائرہ یوسف کی ایک اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو …
Read More »میں نے بھارت فنکاروں کو اچھے معاوضے پر کام دیا: وارث بیگ
پاکستان میوزک انڈسٹری کے سینئر گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ وہ واحد پاکستانی ہیں جو کام کی تلاش میں بھارت نہیں گئے بلکہ اُنہوں نے بھارتی فنکاروں کو کام دیا۔ وارث بیگ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …
Read More »خاتون مداح کی فہد مصطفیٰ کیلئے خصوصی دعائیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں نیویارک میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے مداحوں سے ملاقات کے لیے منعقد کیے گئے سیشن کے دوران ایک خاتون مداح کو دونوں اداکاروں کے …
Read More »