google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 345
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

سونیا حسین اور وہاج علی کے بولڈ فوٹوشوٹ پر مداح برہم

معروف اداکارہ سونیا حسین اور مقبول اداکار وہاج علی کی جانب سے حال ہی میں کرائے بولڈ فوٹوشوٹ پر مداح انہیں تنقید کا نشانہ بناتے دکھائی دیے۔ دونوں اداکاروں کے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈراموں نے بھی شائقین میں کافی مقبولیت حاصل کی اور اب دونوں کے فوٹوشوٹ …

Read More »

پولیو کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کو تشویش

پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے آنے پر ماہرین صحت میں تشویش پائی جاتی ہے اور اس حوالے سے پولیو …

Read More »

گندم درآمد اسکینڈل کی رپورٹ منظر عام پر نہ آسکی

وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں آسکی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کر سکی۔ تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے …

Read More »

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری

کانز فلم فیسٹیول 2024 میں سابقہ مِس یونیورس اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی انٹری ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایتکار اور …

Read More »

ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 10 دنوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہریں اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، اس کے علاوہ محکمے نے ملک کے شمالی علاقوں میں گردو غبار کے طوفان، گرج چمک اور تیز بارشوں کی پیشگوئی بھی کی …

Read More »

پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے …

Read More »

وزیراعظم چین کے چار روزہ دورے پر 4 جون کو بیجنگ جائینگے

مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کو آخری شکل دی جارہی ہے اور ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین بھی ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جون کے پہلے ہفتے میں اپنے چار روزہ دورے پر بیجنگ جائیں گے، ان کا …

Read More »

چیئرمین نیب کی ماضی کے غلط اقدامات پر معذرت کا اظہار

ملک میں انسدادِ بدعنوانی کے سب سے بڑے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ادارے کی جانب سے ماضی میں کیے گئے غلط اقدامات پر نیب کے ستائے ہوئے افراد سے معافی مانگنے کیلئے ملاقاتیں کرنا شروع کر دیا ہے، اُن کا یہ اقدام خوشگوار حیرت کا باعث …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماؤں کے دلچسپ تبصرے

بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے بعد پارٹی رہنماؤں کی جانب سے دلچسپ تبصر ے کیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جیسا …

Read More »

بلال عباس اور درِفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کی خبر گردش

حال ہی میں ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف جوڑی اداکار بلال عباس اور اداکارہ درِفشاں سلیم کے خفیہ نکاح کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ حال ہی میں یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار بلال عباس اور …

Read More »