google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 252
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

بلوچ یک جہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گیا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ  کو پاکستان میں بلوچوں کے حقوق کی ’پُرامن طریقے سے وکالت‘ کرنے اور اس حوالے سے گزشتہ سال دسمبر میں اسلام آباد …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز …

Read More »

آئینی ترامیم کی منظوری 25اکتوبر کے بعد بھی کی جاسکتی ہے : عرفان صدیقی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے پیکج کی منظوری کے لیے کوئی ٹائم فریم طے نہیں کیا گیا، تجویز ہے کہ یہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے آگے بڑھ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

وفاق اور صوبوں میں کرپشن کیخلاف تعاون کے معاہدے پر دستخط

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پور ی ،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے صوبوں میں کرپشن کے خاتمے کیلیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے، آئی ایم ایف کی سرپرستی میں ہونیوالے اس معاہدے میں اعلیٰ صوبائی حکام کی ویلتھ اسٹیٹمنٹس تک کمرشل بینکوں کو رسائی دینا بھی …

Read More »

ہنی سنگھ پاکستان میں پرفارم کرنے کے لیے بے تاب

معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آکر یہاں پرفارم کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ یو یو ہنی سنگھ حال ہی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں شریک ہوئے، صحافیوں نے ان سے پاکستانی مداحوں اور …

Read More »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج پاکستان، سری لنکا مدمقابل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا، افتتاحی روز پاکستان ٹیم ایشین چیمپئن سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی کا میگا ایونٹ متحدہ عرب …

Read More »

’خدا اور محبت، عشق مرشد‘ کے گانے لکھے مگر کریڈٹ نہیں دیا گیا: جویریہ سعود

معروف اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مقبول ڈرامے ’خدا اور محبت‘ اور ’عشق مرشد‘ کے گانے سمیت دیگر ڈراموں کے گانے بھی لکھے مگر انہیں ان کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں …

Read More »

بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی۔ بہاولپور پولیس نے بھی پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کتے ہوئے متعدد کارکنان کو گرفتارکر لیا، جبکہ …

Read More »

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید تنزلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی ٹیسٹ رینکنگ میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق پاکستان کے سٹار بیٹر بابر …

Read More »

عمران خان عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو: نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالنے کا کہنے والا آج خود جیل میں ہے، عمران خان اتنے بڑے بول نہیں بولا کرو جیسا کرو گے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے معافی …

Read More »