پیر , دسمبر 1 2025

نوازشریف کا پارٹی کو متحرک کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ن لیگ کے صدر نواز شریف نے پارٹی کوگراس روٹ پرمتحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے جنوری سے باقاعدہ عوامی رابطے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

وہ جنوری میں ملاقاتوں کا آغاز کریں گے،ملاقاتیں ن لیگ سیکرٹریٹ میں ہوں گی۔

پہلے مرحلے میں پنجاب کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں ہوںگی،پنجاب کی قیادت سے چارمرحلوں میں ملاقاتیں کی جائیں گی،

پنجاب کوعوام میں مقبول ترین جماعت بنانے کے لئے باقاعدہ عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیڈرل بورڈ نے SSC Part-I اور Part-II 2025 کے نتائج کا اعلان کیا

وفاقی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے 28 نومبر …