google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 211
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

آئی ایم ایف مطالبے پر یکم اپریل سے تاجروں کا اندراج

آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان …

Read More »

کراچی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ، فیصل آباد میں پولیو وائرس

 وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی کیماڑی، حیدرآباد، ملتان، کوئٹہ اور فیصل آباد کے نمونوں میں پولیو وائرس ملا ہے، ان نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے۔ قومی ادارہ صحت میں …

Read More »

سرمد کھوسٹ کا صدارتی ایوارڈز سے اپنا نام ہٹائے جانے کا انکشاف

فلم ڈائریکٹر اور اداکار سرمد کھوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا نام ستارہ امتیاز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے جو انہیں کل 23 مارچ کو وصول کرنا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال اگست 2023 میں یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی کے بعد 29 فیصد ریکارڈ

حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر معمولی کمی کے بعد 29.06 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق قیل مدتی مہنگائی میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں …

Read More »

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری …

Read More »

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع

وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کےکرنٹ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کیلئے ترجیحاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ترجیحاتی کمیٹی کے اجلاس اسپیشل سیکریٹری وزارت خزانہ کی زیر صدارت  30 مارچ …

Read More »

مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر قرض

پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.76ارب ڈالر حاصل کیے گئے تھے۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ تاحال …

Read More »

BRT منصوبہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے -نیب ذرائع کے مطابق ملزمان کے خلاف اہم شواہد ملے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں ملزمان کے 75بنک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے …

Read More »

پٹرول پر لیوی 60 روپے18 فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں، آئی ایم ایف

سگریٹ پر وفاقی ایکسائیز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی ایک ہی شرح لاگو کی جائے آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پٹرول پر لیوی 60 روپے کرلیں، اور پٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔ مقامی طور پر …

Read More »

ایف بی آرکا ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام ’سویپ پیمنٹ رسید سسٹم‘ متعارف کروادیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ود ہولڈنگ ٹیکس چوری روکنے اور ڈاکیومنٹیشن کو فروغ دینے ود ہولڈنگ ایجنٹس کی جانب سے اشیاء و خدمات کے سپلائرز سے کٹوتی کردہ …

Read More »