google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 21
اتوار , اپریل 20 2025

تازہ ترین

پاکستانی مشکلات کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جب بھی مشکالات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان امت مسلمہ کی جنگ …

Read More »

شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ میں سونم باجوہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ کے بارے میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کچھ دنوں پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اس فلم میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی خصوصی انٹری ہو گی اور وہ شاہ رخ خان کے …

Read More »

اسکواش کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ کراچی کے ڈی اے کریک کلب میں کھیلے گئے مینز ایونٹ کے فائنل مقابلے میں نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی۔ فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نور زمان …

Read More »

گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا

گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطاً 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی جبکہ سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس قیمت میں 2 ہزار 443 …

Read More »

پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی مقامی سطح کا انکشاف

پشاور میں علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی سی پی او پشاورقاسم علی خان کا کہنا ہے کہ علمائے کرام پر حملوں کے واقعات کی منصوبہ بندی مقامی سطح پر کی گئی، علمائے کرام کی ٹارگٹ …

Read More »

عمران خان ملاقات : پارٹی رہنماؤں اور فیملی کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے والوں میں 6 پارٹی رہنماؤں کے علاوہ 4 خاندان کے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔ بیرسٹر سلمان اکرم …

Read More »

سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 7 ہزار سے زائد ویزے جاری، یاتریوں کی آمد کا آغاز

پاکستان نے مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے بیساکھی میلے کے لیے سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 7 ہزار سے زائد ویزے جاری کر دیئے۔ بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا آغاز ہوگیا، تاریخ میں پہلی مرتبہ 7 ہزار سے زائد …

Read More »

پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تنازعات سے بچنے کے لیے پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے امکان پر غور کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 7 اپریل 2025 کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …

Read More »

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے سپرد کردی گئی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 11 اپریل (جمعہ) کو پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں …

Read More »

 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ جے آئی ٹی میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما متعدد نوٹس کے باوجود جے آئی …

Read More »