پیر , اگست 3 2026

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔

سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔

اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …