بدھ , جنوری 28 2026

اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …