پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: KSE 100 index

کے ایس ای 100: ایک لاکھ 45 ہزار 800 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان برقرار ہے جسے معیشت کے مثبت امکانات اور کارپوریٹ آمدن میں بہتری نے مزید تقویت دی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس میں ایک لاکھ 45 ہزار پوائنٹس ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کا اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری مارکیٹ کو نئے ریکارڈز کی طرف لے جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں 582 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

Read More »

بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تیزی کے رجحان کے بعد، جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ یہ ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار ہے کہ …

Read More »

کے ایس ای 100 نے 17 ماہ میں 142 فیصد منافع

کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …

Read More »