google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 156
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ

رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ملکی زر مبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پرزر مبادلہ کے ملکی ذخائر کا حجم …

Read More »

نئے صدر مملکت کل حلف اٹھائیں گے

نئے منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔  آج نئے صدر مملکت کا انتخاب …

Read More »

تحریک انصا ف 31فیصد پاپولر ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن 24فیصد کے ساتھ دوسرے: گیلپ

8فروری کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں سمیت دیگر عمرکے افراد کے زیادہ ووٹ لینے میں میں کامیاب ہوئی ،لیکن ن لیگ پختہ عمر کے افراد میں زیادہ مقبول دکھائی دی اور اس طبقے کے زیادہ ووٹ حاصل کیے ۔ گیلپ پاکستان نےتقریباً4ہزار ووٹرز کی رائے پر مبنی …

Read More »

نیپرا کے 20 فیصلوں پر ازسرنو سماعت کا حکم

پاکستان ایکس پیٹری ایٹس کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر نیرا کے ایپلیٹ ٹریبونل نے فیصلہ جاری کیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیپرا کے فیصلوں پر …

Read More »

10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 10 سال میں ہزار ارب کا قرضہ چڑھا، صوبے میں ایک منصوبہ بھی نظر نہیں آرہا، عمر ان خان کی مشاورت پر کا بینہ میر ٹ پر بنی ،رشتہ داروں کووزارتیں دینا گنا ہ نہیں ،شہبا ز شریف آ …

Read More »

ملک کے 14 ویں صدر کا انتخاب آج

ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی، سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا۔ قومی اسمبلی میں پولنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، پولنگ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صبح 10 بجے …

Read More »

صدارتی انتخاب کل شیڈول کے مطابق ہو گا

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کی محمودخان اچکزئی کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی انتخاب شیڈول کےمطابق ہی ہوگا۔ محموداچکزئی نےالیکشن کمیشن کوصدارتی انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست کی تھی۔ الیکشن کمیشن نے محموداچکزئی کی درخواست پرصدارتی انتخابات ملتوی نہ کرنےکا فیصلہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کی فضل الرحمان سے تعاون کی درخواست

پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ فضل الرحمان سے ملاقات کرکے صدارتی انتخاب میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی نے کی، وفد میں وفد میں راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر …

Read More »

مشترکہ ایجنڈا ملک کو بحرانوں سے نکالنا، مریم نواز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام چاہتے ہیں نفرت اور تقسیم کا ماحول ختم ہو، ہم مل کر آگے بڑھیں گے اور تمام مسائل کا خاتمہ کریں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافہ نوٹیفکیشن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دیا۔ ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے مشن کی کامیابی کے لئے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر …

Read More »