google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 10
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

آئی ایم ایف کے تمام اہداف مکمل، آج سے باضابطہ مذاکرات

آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ اس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے پروگرام اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی …

Read More »

مذاکرات پر یقین لیکن پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ بدھ کے روز ای سی پی کی جانب سے ملک بھر میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے لئے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا گیا …

Read More »

اسٹاک ایکسیچنج انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار رہا، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی تنزلی ہوئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 753 پوائنٹس یا 1.16 فیصد کمی کے بعد 64 ہزار 48 پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع سامنے آیا تھا جب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے موجودہ …

Read More »

ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور شعبہ زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈررل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ کوارٹرز کا پہلا دورہ کیا ہے۔ حکام نے وزیر خزانہ کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر کو ریٹیل، رئیل اسٹیٹ اور زراعت سمیت دیگرشعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے، ایف بی آر …

Read More »

غیر قانونی ایل پی جی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی مالیکیولز کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا ۔ اوگرا کی ابتدائی تحقیق کے بعد یہ واضح ہوا کہ ایل پی جی کی …

Read More »

ہزار کے نوٹوں کی مس پرنٹنگ کی تحقیقات شروع

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کومس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ فراہم کئے جانے کی تحقیقات شروع کردی گئی ، ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مس پرنٹنگ بڑے پیمارے پر نہیں ہوئی ، شہری گھبرائیں نہیں ، نوٹ تبدیل ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیشنل بینک …

Read More »

PTI سینیٹر نے مفاہمت کے لئے 3 شرائط پیش

PTI سینیٹر نے مفاہمت کیلئے 3 شرائط پیش کر دیں، بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے اعتماد بڑھانے کے اقدامات کرنا ہو ں گے. حکومت دس متنازع ترین انتخابی حلقے کھولے ،سیاسی قیدیوں کو رہا کرے اور احتجاج کرنے کی اجازت دے۔وفاقی …

Read More »

بینظیر انکم پروگرام صوبوں کو منتقل اور اعلیٰ تعلیم کیلئے وفاق سے فنڈنگ بند کرنے کی تیاریاں

فی الوقت صوبائی حکومتیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی فنڈنگ کرنے سے گریزاں ہیں لیکن مالی امداد کا یہ پروگرام چونکہ صوبائی معاملہ ہے لہٰذا اسے صوبوں کو منتقل ہونا ہے۔  باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ اسپیشل اینیشیٹیو فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف …

Read More »