منگل , مارچ 17 2026

تازہ ترین

مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ میں ہوگا

مذاکرات میں جنگ بندی کے بعد مانیٹرنگ میکنزم کے قیام پر غور کیا جائے گا پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا اہم دور آج ترکیہ میں منعقد ہوگا، جس میں دونوں فریقین کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون اور جنگ بندی پر عمل درآمد کے لیے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: امیدوار کل امتحان دیں گے

امتحان میں امیدوار ملک بھر کے 22 ہزار میڈیکل و ڈینٹل نشستوں کے لیے مقابلہ کریں گے MDCAT Test 2025 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کل، 26 اکتوبر 2025 بروز اتوار منعقد ہوگا، جس میں مجموعی …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔ کولمبو میں کھیلا جانے والا ایک روزہ میچ آغاز ہی سے بارش سے متاثر …

Read More »

پاک۔افغان تجارت عارضی طور پر معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ تاہم، تجارت کی معطلی سے قبل کسٹمز حکام نے مختلف سرحدی اسٹیشنز پر بڑی تعداد میں درآمدی گاڑیوں کی کلیئرنس مکمل کر …

Read More »

ربیع 2025-26 کے لیے پیداوار میں اضافہ متوقع

وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق میں ہونے والے اجلاس میں ربیع 2025-26 کے لیے فصلوں کے اہداف، زرعی پالیسی ترجیحات، بیج و پانی کی دستیابی، اور کسانوں کے لیے قرضوں کے فروغ پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی کا مقصد صوبوں میں فصلوں کی موجودہ پیداوار، زرعی شعبے کو …

Read More »

ای سی سی اجلاس: مہنگائی کے رجحانات کا جائزہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو ملک میں مہنگائی کے رجحانات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کی منظوری دی، جبکہ حکومت نے قیمتوں میں استحکام اور عوام کی خریداری طاقت کے تحفظ کے لیے مربوط اقدامات پر زور دیا۔ …

Read More »

سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ

وزارتِ داخلہ کا مؤقف: انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت پابندی کیلئے عدالت کی منظوری ضروری نہیں حکومتِ پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق، انسدادِ دہشت …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد اضافہ

گزشتہ سال کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح 5.03 فیصد بڑھ گئی، شماریات بیورو کی رپورٹ پاکستان میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23 اکتوبر 2025 …

Read More »

اشنا شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید

ویانا میں شوہر حمزہ امین کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر صارفین کے تبصرے، ماضی میں بھی تنقید کا سامنا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں، جہاں وہ موسمِ خزاں سے …

Read More »

پاکستان کا آج آخری مقابلہ سری لنکا

گرین شرٹس ٹورنامنٹ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کیلئے پرعزم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کے اختتام …

Read More »