ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی متعدد پروڈکٹس کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ کمپنی کی جانب سے آئی اور ایس اور آئی پیڈ ورژن کے لیے جاری کی گئی نئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے ہے۔ ایپل کے …
Read More »30 مارچ کے جلسے کی اجازت نہ ملی
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریکِ انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ جلسے کی درخواست پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مسعود مغل نے دی تھی اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو 2 دن میں فیصلہ کرنے …
Read More »پاکستانی وفد دوطرفہ تجارتی چیلنجز پر بات چیت کیلئے کابل روانہ
پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »سوئی ناردرن کا گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ
سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔ اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز …
Read More »کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی ازسرِ نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور اسد شفیق ہوں …
Read More »سلیکشن کمیٹی تحلیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کے انتخاب کے لیے میرٹ …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2: قومی ٹیم اردن روانہ
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ 2 میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کل علی الصبح اردن کے لئے روانہ ہو گی۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے دوسرے مرحلے کے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی فٹبال ٹیم اردن کے خلاف میچ کھیلنے کے لیے کل علی الصبح روانہ ہو گی، …
Read More »ہاؤسنگ سوسائٹیزاور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد
اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقوں شہزاد ٹاون، مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ اس کے علاوہ 8 کنال …
Read More »بحریہ ٹاؤن پر منی لانڈرنگ کی تحقیقات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی انکوائری میں ایک تجارتی کمپنی ’وکی ٹریڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ‘ کی جانب سے اربوں روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا پتا چلا ہے، یہ کمپنی مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن سے وابستہ ہے جوکہ ملک کے معروف ریئل اسٹیٹ ڈویلپرز …
Read More »شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے شاہد آفریدی کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کے بعد شیر افضل مروت نے تحریک …
Read More »
UrduLead UrduLead