google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سوئی ناردرن ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

سوئی ناردرن ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ

سوئی ناردرن گیس نے ایک ہی سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔

ذرائع کے مطابق اوگرا 25 مارچ کو گیس کی قیمتوں سے متعلق سماعت کرے گا۔

اوگرا ذرائع نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …