اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

ٹی 20 ورلڈ کپ ناکامی: کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں پر فی کس 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا اور مالی مراعات کو کارکردگی سے مشروط کرنے کا اعلان کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی 20 …

Read More »

آئی ایم ایف مذاکرات، گورننس اصلاحات پر زور

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 11 مارچ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں گورننس، کرپشن اور مالیاتی اصلاحات کلیدی ایجنڈا بن گئے ہیں۔ پاکستانی حکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات 11 مارچ تک جاری …

Read More »

رمضان میں پولن الرجی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

رمضان المبارک میں پولن الرجی کے مریضوں کے لیے احتیاط ناگزیر ہو جاتی ہے۔ بہار کے موسم میں فضاء میں جرگ کی مقدار بڑھ جاتی ہے جس سے نزلہ، کھانسی اور آنکھوں میں خارش کے مسائل شدت اختیار کر لیتے ہیں۔ روزے کی حالت میں پانی کی کمی بھی علامات …

Read More »

کراچی میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی خبر پر ہنگامے

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبروں کے بعد کراچی میں احتجاج شدت اختیار کر گیا، امریکی قونصل خانے کے قریب فائرنگ سے سات افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مبینہ شہادت کی غیر مصدقہ خبروں کے …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید

سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت ایرانی سرکاری میڈیا نے باضابطہ طور پر تصدیق کردی ہے۔ وہ ہفتہ کو ہونے والے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اپنے دفتر میں شہید ہوئے۔ حکومت نے 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی …

Read More »

پیٹرول 8 روپے مہنگا، نئی قیمت 266.17 روپے

حکومت نے اوگرا کی سفارش پر یکم مارچ سے پیٹرول 8 اور ڈیزل 5.16 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا۔ حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق یکم مارچ کی …

Read More »

غیر تسلیم شدہ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 31 دسمبر 2023 کے بعد غیر تسلیم شدہ اداروں سے حاصل کردہ پوسٹ گریجویٹ ڈگریوں کی رجسٹریشن روکنے کا اعلان کردیا، جس سے سینکڑوں ڈاکٹروں کا مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ Pakistan Medical and Dental Council نے جنرل جامعات سے حاصل کردہ ایم …

Read More »

پاکستان جیت تو گیا لیکن سیمی فائنل سے باہر

پاکستان نے سری لنکا کو 5 رنز سے ہرایا پاکستان نے پالی کیلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …

Read More »

پاک افغان کشیدگی: غلط معلومات طنزیہ میمز کی یلغار

پاک افغان جھڑپوں کے دوران سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں اور تمسخر آمیز مواد کی بھرمار نے حقائق کو مسخ اور سماجی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ فوجی جھڑپوں کے آغاز کے ساتھ ہی روایتی اور سوشل میڈیا پر معلومات کی یلغار شروع …

Read More »

ایف بی آر کو 8 ماہ میں 450 ارب کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو جولائی تا فروری 8.1 کھرب روپے جمع کر سکا، جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے، جبکہ سالانہ ہدف میں مزید کمی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات متوقع ہیں۔ وفاقی حکومت کو مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ میں محصولات کی …

Read More »