پاکستانی اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا سادہ پس منظر اور ظاہری خد و خال ماضی میں تنقید اور شکوک کا باعث بنتے رہے، تاہم انہوں نے تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی شناخت بنائی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر، جو …
Read More »امریکا کا پاکستانی ایف-16کیلئے ریڈار سسٹمز معاہدہ
امریکا نے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ریڈار سسٹمز کی طویل المدتی معاونت کیلئے 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا معاہدہ کیا ہے، جس میں پاکستان سمیت متعدد اتحادی ممالک شامل ہیں۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ معاہدہ Northrop Grumman Systems Corporation کے ساتھ …
Read More »PSL11: حیدرآباد کنگزمین فائنل میں پہنچ گئی
حیدرآباد کنگزمین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایلیمینیٹر ٹو میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت …
Read More »اپریل 2026 میں مہنگائی 10.9 فیصد تک پہنچ گئی
پاکستان میں اپریل 2026 کے دوران مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا–قلیل مدتی بنیاد پر قیمتوں کے رجحان میں بھی اضافہ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صارف قیمت اشاریہ (CPI) پر مبنی مہنگائی اپریل میں سالانہ بنیاد پر 10.9 فیصد …
Read More »لائٹ ڈیزل مہنگا، مٹی کا تیل سستا
حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی بڑھا دی ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 3 …
Read More »راولپنڈی میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ
شہر میں فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکے کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد …
Read More »گرمیوں میں فالسے کی طلب میں اضافہ
شدید گرمی کے موسم میں فالسہ ایک بار پھر شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں یہ چھوٹا مگر غذائیت سے بھرپور پھل نہ صرف گرمی کی شدت کم کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ مختلف طبی فوائد کے باعث بھی مقبول ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں …
Read More »ایف بی آر کو 683 ارب روپے ریونیو شارٹ فال
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ٹیکس ہدف حاصل نہ ہو سکا، محصولات میں نمایاں کمی برقرار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کے پہلے 10 ماہ میں محصولات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جہاں جولائی تا اپریل کے دوران عبوری …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت نے عالمی کشیدگی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے سپلائی برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرا دی ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے بعد حکومت نے ایک ہفتے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) …
Read More »مختلف علاقوں میں بارش، دیگر حصوں میں گرمی برقرار
اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور آندھی جبکہ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہا ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں بارش اور آندھی کے ساتھ گرج چمک کا سلسلہ جاری رہا، تاہم بیشتر میدانی …
Read More »
UrduLead UrduLead