جمعہ , جون 19 2026

Aftab Ahmed

پراسیس شدہ خوراک پرFED عائد کرنے پر غور

محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

ری شیڈولنگ اور منسوخی سے 17 ارب ڈالر کی بچت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے خاتمے، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب وزیراعظم نے پاکستان کے …

Read More »

آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین …

Read More »

چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں …

Read More »

دفاعی چمپئن اسلام آباد کی کراچی کنگز کو شکست

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آخر لیگ میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقابل پہلا کوالیفائیر کھیلنے کا موقع بنالیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا پہلا کوالیفائر21 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں …

Read More »

حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا

وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …

Read More »

کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دیا ہے راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ …

Read More »

FBR کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی مخالفت

منصوبہ بندی کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 41 ارب روپے مالیت کے ریونیو بڑھانے کے منصوبے کے تحت 179 گاڑیوں، جن میں 15 مکمل طور پر بلٹ پروف یونٹس شامل ہیں، کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 2.237 ارب روپے کی مجوزہ لاگت پر …

Read More »

زلمی اور سلطان ٹورنامنٹ سے باہر

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے آخری رائونڈ —-پلے آف—کیلئے چار ٹیموں –کوئٹہ گلیڈی ایٹر، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر –نے کوالفائی کرلیا ہے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والے 30ویں …

Read More »

مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش

دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی ملک  کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مختلف حادثتات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں چلنے کے …

Read More »