پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

مراکش پیراگوئے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پری کوارٹر فائنل

برازیل بھی کامیاب، 4 جولائی کو کینیڈا اور مراکش کا ٹاکرا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں مراکش، پیراگوئے اور برازیل نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ مزید تین اہم مقابلے آج اور کل کھیلے جائیں گے۔ …

Read More »

PIA کا انتظامی کنٹرول نجی کنسورشیم کے حوالے

حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں سرمایہ کار کنسورشیم کے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: کینیڈا کی جنوبی افریقہ کو شکست

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے راؤنڈ آف 32 کے اس سنسنی خیز مقابلے میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، …

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا

پاکستان سمیت سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل دیگر ٹیموں کے لیے اہم میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ ٹورنامنٹ کے اہم مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کا 173 رنز کا ہدف 19 …

Read More »

ورلڈ کپ 2026 ناک آؤٹ مرحلہ شروع

جنوبی افریقہ اور کینیڈا آمنے سامنے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتام کے بعد ناک آؤٹ مرحلے کا باقاعدہ آغاز  جنوبی افریقہ اور کینیڈا کے درمیان راؤنڈ آف 32 کے پہلے مقابلے سے ہوگا، جبکہ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کے تمام مقابلوں کا شیڈول بھی سامنے آ …

Read More »

سرفراز احمد کے بچپن، کپتانی، کرکٹ کے دلچسپ راز

سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے معروف میزبان تابش ہاشمی کے شو “ہنسنا منع ہے” میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، کرکٹ کیریئر، کپتانی اور ذاتی زندگی سے جڑی دلچسپ یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ پروگرام کے آغاز میں سرفراز احمد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، …

Read More »

راولپنڈی رنگ روڈ جولائی میں افتتاح کی تیاری

47 ارب روپے لاگت سے تعمیر ہونے والا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ جولائی کے پہلے ہفتے میں مکمل ہو جائے گا، جبکہ 38.3 کلومیٹر طویل شاہراہ پر اسفالٹ بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر اشفاق سلہری کے مطابق منصوبے کا تقریباً تمام تعمیراتی کام مکمل …

Read More »

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار

درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان محکمہ موسمیات نے 28 جون سے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ کئی شہروں میں درجہ حرارت 49 ڈگری …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹینا، انگلینڈ اور کروشیا کی فتوحات

الجزائر اور آسٹریا کا سنسنی خیز مقابلہ برابر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے میچز میں ارجنٹینا، انگلینڈ، کروشیا اور کانگو نے کامیابیاں حاصل کیں، جبکہ الجزائر اور آسٹریا کے درمیان دلچسپ مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا۔ گروپ جے کے اہم میچ میں …

Read More »

FIH پرو لیگ: انگلینڈ کی پاکستان کو 7-0 سے شکست

ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے یورپی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک اور سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں میزبان انگلینڈ نے گرین شرٹس کو 7-0 سے شکست دے دی۔ لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر، لندن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ابتدا ہی …

Read More »