اتوار , مئی 3 2026

Aftab Ahmed

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان میں نومبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے لیے سمری تیار کرلی ہے، جو 31 …

Read More »

چینی کا کم استعمال: دل کے امراض کا خطرہ کم

برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔ لندن میں کی گئی ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ جن افراد نے بچپن میں چینی کی …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی منتقلی کیس میں مزید پیشرفت

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق پشاور کے …

Read More »

سولر صارفین سے بجلی 22 روپے فی یونٹ پر خرید

حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریداری کی موجودہ شرح میں کمی سے متعلق کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا، اور فی الحال 22 روپے فی یونٹ کی قیمت برقرار ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریدنے کی قیمت میں ممکنہ کمی پر …

Read More »

جنوبی افریقا کی پاکستان کو 55 رنز سے شکست

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19ویں اوور میں 139 رنز …

Read More »

دنیا کے جدید ترین شہروں کی فہرست جاری

مصنوعی ذہانت، خودکار گاڑیوں اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کے بعد گلوبل انوویشن انڈیکس 2025 نے دنیا کے ٹیکنالوجی کے لحاظ سے سب سے جدید شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین، جاپان، امریکہ، جنوبی کوریا اور برطانیہ کے بڑے شہروں …

Read More »

لاہور اسموگ میں بدستور سرفہرست

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی نہ آنے پر صوبائی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا کے ذریعے اعلان کیا کہ تمام اسکول اب صبح 8 بج کر 45 منٹ پر …

Read More »

لاہور کی نائٹ پارٹیوں کا پردہ فاش

معروف ایف ایم آر جے، موٹیویشنل اسپیکر اور ریڈیو کے جنرل منیجر محسن نواز نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے۔ وہ حال ہی میں “وِلنگ ویز پاکستان” کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کر …

Read More »

پاکستان، جنوبی افریقہ کا پہلا ٹی20 کل راولپنڈی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پاکستان کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم تجربہ …

Read More »

سب سے صحت مند کوکنگ آئل کون سا؟

ماہرین کے مطابق صحت مند تیل کا انتخاب آپ کے کھانے کے طریقے اور جسمانی ضروریات پر منحصر ہے، تاہم جدید تحقیق میں زیتون، ایووکاڈو، سرسوں، ناریل اور کینولا آئل کو مجموعی طور پر سب سے مفید قرار دیا گیا ہے۔ زیتون کا تیل سب سے زیادہ تجویز کردہ سمجھا …

Read More »