google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 9
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا، چند گھنٹوں میں لاکھوں فالوورز بڑھ گئے۔ گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے بعد اُن کے آفیشل انسٹاگرام …

Read More »

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے  ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اظہار خیال کیا کہ پاکستان کے مسائل کچھ آپ کے ہاتھ میں ہیں کچھ …

Read More »

سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی، بشریٰ انصاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی …

Read More »

میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل حاصل کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اب تک 80 …

Read More »

پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان

لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق آج ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔ مارچ کے مہینے میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 …

Read More »

’برزخ‘ پر تنقید، فواد خان نے کمنٹ سیکشن بند کردیا

 پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ ویب سیریز 19 جولائی کو بھارتی اسٹریمنگ سروس زی فائیو اور یوٹیوب چینل زندگی پر نشر کی گئی تھی۔ پاکستانی صارفین کی طرف سے …

Read More »

صوبے 33 ارب روپے تک وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث

تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں نہیں بھیجے۔  پنجاب کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے معاملے میں …

Read More »

جولائی دنیا کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ

یورپی یونین کی کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس نے کہا ہے کہ جولائی 2024 اعداد و شمار کے ریکارڈ میں دنیا بھر میں دوسرا گرم ترین مہینہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپرنیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یہ 13 ماہ کی اس مدت کا …

Read More »

یورپی صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے پر ایکس کیخلاف عدالتی جنگ شروع

آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ایکس کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے ہائی کورٹ میں ایکس کے خلاف عدالتی جنگ کا آغاز کر دیا۔ کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ان خدشات پر کیا گیا …

Read More »