google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 89
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا، پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت …

Read More »

ایف بی آر میں 15 افسران کے تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں گریڈ 17 سے 20 کے 15 افسران کےبڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فیکشن کے مطابق جن افسران کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں پاکستان …

Read More »

فراڈ ٹولز کی فروخت پر پاکستانی نیٹ ورک کی 39 سائٹس بند

امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹگیشن (ایف بی آئی) اورلینڈرپولیس نے ہیکنگ اور فراڈ میں استعمال ہونے ٹولز کی فروخت کرنے پر پاکستان میں موجود ایک نیٹ ورک کی 39 ویب سائٹس کو بند کردیا۔ امریکی محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے مطابق اس پاکستانی نیٹ ورک کو …

Read More »

عامر خان تیسری شادی کیلئے تیار

بالی وڈ اداکار عامر خان، رینا اور کرن راؤ سے طلاق کے بعد اب تیسری بار دُلہا بننے کیلئے پر تولنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ 59 سالہ عامر خان حال ہی میں ایک خاتون کے ساتھ تعلقات استوار کر چکے ہیں جن کی سنجیدگی ہر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

فخر زمان ،خوشدل شاہ،سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 …

Read More »

گلگت بلتستان میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد

این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔ این ایل سی نے پھندرونٹرسپورٹس کلب اور غذرسپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا، این ایل سی کے زیراہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کےمقابلےمیں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس …

Read More »

کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی: مولانافضل الرحمن 

جمعیت علمائے اسلام ف کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ پر صدر پاکستان نے بات چیت کے باوجود دستخط کئے،حکومت کو لانے والے ہی حکومت چلا رہے ہیں، کندھا ہٹتے ہی حکومت نہیں رہیگی۔ سیاسی کا رکن ہوں مذاکرات اور سیاسی حل پر یقین …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: وزیراعظم 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 7 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کےخلاف یوم سیاہ پر صحافیوں کا ملک بھر میں احتجاج

پیکا ترمیمی ایکٹ کی منظوری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ( پی ایف یو جے) کی کال پر صحافتی تنظیموں نے ملک بھر میں یوم سیاہ منایا، نماز جمعہ کے بعد کراچی، لاہور اسلام آباد، کوئٹہ، سکھر، کندھکوٹ اور جیکب آباد سمیت دیگر شہروں میں صحافتی تنظیموں نے …

Read More »

اب راکھی ساونت کی شادی کسی اور سے کراؤں گا: دودی خان

پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان نے لوگوں کی تنقید کے بعد بھارتی ادکارہ راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اداکارہ کی شادی کسی اور پاکستانی لڑکے سے کروانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ دودی خان نے چند دن قبل انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے …

Read More »