google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 77
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو5 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)9 کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دیدی۔ پشاور زلمی کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اب تک کی ناقابل شکست ملتان سلطانز کی ٹیم 174 رنز پر آوٹ ہوگئی، اس فتح …

Read More »

23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر 24 روپے 53 پیسے فی کلو مہنگا ہوا، برائلر مرغی 5 روپے 49 پیسے فی کلو اور کیلے …

Read More »

وزارت غذائی تحفظ کا سندھ، بلوچستان حکومتوں کو خطوط

بلوچستان اور سندھ کی طرف سے گندم کا سرکاری نرخ نظر انداز کرنے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔ ملک بھر میں رواں سیزن گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے کا معاملے پر وزارت قومی غذائی تحفظ نے بلوچستان اور سندھ کی …

Read More »

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کاعہدہ مرادعلی شاہ سنبھالیں گے، اویس شاہ اسپیکرسندھ اسمبلی کاعہدہ سنبھالیں گے اورنویدانتھونی کوڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے۔  کراچی میں بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں تاریخی …

Read More »

شاداب خان کے اعتراض پر ڈی آر ایس سسٹم کی غلطی تسلیم 

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب خان کا ڈی آر ایس سسٹم پر اعتراض کو ہاک آئی ٹیم نے غلطی کو تسلیم کرلیا اور اعتراف کیا کہ آپریٹر کی غلطی کی وجہ سے غلط بال ٹریکنگ ڈیٹا …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جارہی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔ دنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی بلائنڈ ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی، یوں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا …

Read More »

توانائی کمیٹی کا ائی پی گیس پائپ لائن کا گوادر تک حصہ تعمیر کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے گیس پائیپ لائن کے 80 کلومیٹر حصے کی پاکستان میں کام شرو ع کرنے کی منظوری دی ہے، پٹرولیم ڈویژن کی مختصر رپورٹ کے مطابق کمیٹی نے یہ فیصلہ ستمبر 2023 میں وزیر اعظم کی طرف سے قائم کردہ IP پروجیکٹ کمیٹی کی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا

Displays more block tools بجلی کی قیمت میں اضافہ پر تشویش ہے : چیئرمین نیپرا  نیپرانے جنوری 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ۔چیئرمین …

Read More »

ڈسکوز ، کے الیکٹرک2ماہ سے خراب میٹر فوری تبدیل کرے : نیپرا

نیپرانے تمام ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کی بلنگ میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں پر تسلی بخش جواب موصول نہ ملنے پر ہدایات جاری کردیں،نیپرا اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی کا ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کو نیپرا کی انکوائری رپوٹ میں کی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کرنے کا حکم …

Read More »