google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام آباد: دورانِ احتجاج جاں بحق و زخمی افراد کی فہرست سامنے آ گئی - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

اسلام آباد: دورانِ احتجاج جاں بحق و زخمی افراد کی فہرست سامنے آ گئی

وفاقی دارالحکمت اسلام آباد میں پی ٹی آئ کے احتجاج کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آ گئی۔

پولی کلینک اسپتال کے حکام کے مطابق پولی کلینک میں 2 لاشیں اور 26 زخمی لائے گئے۔

حکام کے مطابق پولی کلینک لائے گئے تمام افراد کو گولیاں لگی ہیں۔

زخمیوں میں سے بیشتر کا تعلق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں سے ہے۔

واضح رہے کہ تحریکِ انصاف نے اسلام آباد میں گزشتہ رات احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے