google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 454
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو اپنی پارٹی کے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید کارکنوں کی رہائی سے منسلک کردیا ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں عمران خان نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے مقدمات کی …

Read More »

کے الیکٹرک کا بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی بنیاد پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اب کے الیکٹرک کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3.84 روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنے پر کام کر رہی ہے، جسے اگلے 7 سالوں …

Read More »

امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری

امریکا کی مختلف جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جامعات اور کالجز میں مظاہرین کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جامعات میں مظاہروں کے دوران گرفتار طلبا کی تعداد 2300 سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پورٹ لینڈ یونی ورسٹی …

Read More »

امریکا نے بڑھتے قرضوں کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر: ایلون مسک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے امریکی کرنسی ڈالر کے حوالے سے ایک بڑا انتباہ جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تبادلہ خیال کے دوران ایلون مسک نے موجودہ عوامل کے درمیان امریکی …

Read More »

گندم کی عدم خریداری کیخلاف کسانوں کے مظاہرے

حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج، کسان اتحاد کی ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی، میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں بیوپاری کے ڈیرے سے سیکڑوں بوری باردانہ برآمد جب کہ کہروڑپکا میں …

Read More »

میک اپ کے بغیر ہی بہت اچھی لگتی ہوں، یمنیٰ زیدی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی موجودہ ٹاپ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل کرنے والی یمنیٰ زیدی کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ …

Read More »

صحافیوں پر ریاست، سیاسی رہنماؤں کے دباؤ پر اظہارِ تشویش

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی جانب سے دنیا بھر میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ترانہ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر شان پال اور سپر اسٹار کیس نے گنگنایا ہے۔ میوزک ویڈیو میں آٹھ بار …

Read More »

کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کے افسران کی معطلیوں اور تبادلوں کے معاملے پر ایف بی آر کے کسٹم سروس کے افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آ گئی۔ قرارداد ایسوسی ایشن آف کسٹم آفیسرز کی ایگزیکٹیو کمیٹی کو جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

آج جانیوالا پاکستانی سیٹلائٹ چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا: ڈاکٹر خرم خورشید

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے رکن کور کمیٹی ڈاکٹر خرم خورشید نے بتایا ہے کہ آج چاند پر جانے والا پاکستانی سیٹلائٹ مشن چاند کے مدار پر 5 دن میں پہنچے گا۔ انہوں نے بتایا کہ چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ آج چین کی ہینان …

Read More »