پیر , ستمبر 14 2026
بریکنگ نیوز

بڑھتے قرضوں کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے امریکی کرنسی ڈالر کے حوالے سے ایک بڑا انتباہ جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تبادلہ خیال کے دوران ایلون مسک نے موجودہ عوامل کے درمیان امریکی کرنسی کے بارے میں اپنی بڑھتی تشویش کا اظہار کیا

امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے بڑھتے قرضہ جات کو کنٹرول کرے بصورت دیگر امریکی معیشت ایک بڑے بحران کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرضہ جات کے مسئلہ کا حل نہ نکالا تو ڈالر بے قدر ہو جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستانی موبائل صارف زونگ بنڈل مہنگائی کے بعد اپنے فون پر بڑھی ہوئی قیمتیں دیکھ رہا ہے

زونگ بنڈل مہنگائی: ہفتہ وار پیکجز میں 29 فیصد تک اضافہ، عام صارف کی جیب پر بوجھ

مالی سال 2026 میں زونگ کے ٹاپ 15 ہائبرڈ بنڈلز کی قیمتوں میں اوسطاً 14.4 …