google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 350
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے331 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی …

Read More »

پی ٹی آئی کا یومِ سیاہ اور احتجاج، کارکنان اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ شروع

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اعلان پر آج یومِ سیاہ منایا جارہا ہے، اس حوالے سے مرکزی جلسہ صوابی میں ہو رہا ہے، جبکہ قیادت کی جانب سے دیگر شہروں میں بھی احتجاج اور ریلیاں نکالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس پر حکومتی ادارے حرکت میں آگئے ہیں …

Read More »

وزارت خزانہ نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرلیا: رپورٹ

پاکستان جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں …

Read More »

سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ: نیوزی لینڈ کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا مجموعی اسکور 4  ہوا تھا کہ اس کی پہلی وکٹ گر گئی، شاہین آفریدی نے ول ینگ کو رضوان کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کروایا انہوں نے چار رنز بنائے۔ واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی …

Read More »

حنا نیازی کے ساتھ چاہت فتح علی خان کی ویڈیوز وائرل

کامیڈین گلوکار، اداکار و سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی ٹی وی میزبان حنا نیازی کے ہمراہ بھی ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام ’سنو تو سہی‘ …

Read More »

طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری، مداخلت کا انکشاف

راچی، لاہور اور اسلام آباد ایرپورٹس کی حدود میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری اور مداخلت کے واقعات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔   پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔  لاہور، کراچی اوراسلام آباد ایرپورٹس کے 100 ناٹیکل میل ایریا میں طیاروں کو فلائٹ کے دوران …

Read More »

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشن گوئی

محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع …

Read More »

بہت جلد کسی نئے پروجیکٹس میں آنے کا ارادہ ہے: حبا بخاری

معروف اداکارہ حبا بخاری نے اچھے اسکرپٹ پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ حبا بخاری نے امید ظاہر کی کہ ہماری انڈسٹری میں گزشتہ بیس سالوں میں بہتری آئی ہے اور اس میں مزید بہتری آنی چاہیے۔ انہوں کا کہنا تھا کہ وہ …

Read More »

ٹرائنگولر سیریز کا آج افتتاحی میچ

نئے نویلے قذافی اسٹیڈیم کی اولین آزمائش کا وقت آگیا، ٹرائنگولر سیریز کا افتتاحی میچ ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ ہے، گزشتہ روز تینوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی …

Read More »

ماہرہ خان کا ساڑھی میں نیا روپ

ساڑھی جو بھارتی خواتین کا مرکزی لباس ہے ایک بار پھر پاکستانی فیشن انڈسٹری میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ قیام پاکستان سے قبل اور اس کے بعد کئی دہائیوں تک تقریبات میں خواتین ساڑھی پہننا پسند کرتی تھیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ اس کا رجحان کم ہو گیا۔ …

Read More »