google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 302
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

 فجر کی اذان کی آواز نے میرے اندر طاقت پیدا کی: ماریہ بی

ماریہ بی ایک انتہائی کامیاب اور مشہور پاکستانی فیشن ڈیزائنر ہیں۔ ان کی خوبصورت لگژری لباس لائن کی ہر جگہ تعریف کی جاتی ہے۔ انہوں نے اپنا کاروبار کچھ ہزار روپوں کی سرمایہ کاری سے شروع کیا۔ اس وقت ان کے پاس صرف ایک دکان اور کچھ سلائی مشینیں تھیں۔ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔  پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی سامنے آ چکی ہے، آئی سی سی کے …

Read More »

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس کلین سوئپ کیلئے پُرعزم

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔  پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔ قومی ٹیم نے بینچ اسٹرینتھ چیک کرنے کیلئے میچ کیلئے 4 تبدیلیاں کی …

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق فیصلہ کل متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ہوگی یا پھر بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی؟ فیصلہ کل متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی۔ آئی سی سی کے اہم اجلاس میں …

Read More »

تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر نے ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی اس …

Read More »

2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری

معروف ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ اس سال کی فہرست تین کیٹگریز پر مشتمل ہے جن میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز، ٹاپ میوزک ویڈیوز اور ٹاپ کری ایٹرز شامل ہیں۔ 2024 میں یوٹیوب کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھنے …

Read More »

امن، ہم آہنگی اور ترقی کو یقینی بنانے میں مذاہب کے کردار پر سیمینار

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مذاہب کے کردار اور امن و ترقی کے درمیان ایک لازم و ملزوم تعلق ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ہم آہنگی، انصاف اور باہمی احترام کی بنیادوں کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ اس تعلق کو عالمی اہمیت حاصل ہے، خصوصاً پاکستان …

Read More »

ایران گیس پائپ لائن پر رعائت لینے کی کوشش کریں گے: مصدق ملک

وفاقی وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملے پر رعایت ملی تو فائدہ ضرور اٹھائیں گے، ایران پاکستان منصوبے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ ایڈمنسٹریشن سے ایران گیس …

Read More »

تیسرے ٹی 20 میچ: پلئنگ الیون کا اعلان، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ کے لیے پلئنگ الیون کا اعلان کردیا جب کہ قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 کل بلاوائیو میں کھیلا جائے …

Read More »

بلاول بھٹو کی فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے مدارس رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا …

Read More »