google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 281
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر کپتان بنانے کی باتیں، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر سے کپتان بنانے کی باتیں ہونے لگی ہیں اور اس حوالے سے بابر اعظم سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے …

Read More »

اردن کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 میں اُردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے عبرتناک شکست دے دی۔ امان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کھیل کا آغاز تیزی سے ہوا، میزبان اُردن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستانی گول پر حملے کیےجس کے نتیجے …

Read More »

میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے نگران بورڈ نے کمپنی سے عربی لفظ ’شہید‘ (انگریزی میں martyr) پر پابندی ختم کرنے مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی مالی اعانت سے چلنے والے بورڈ (جو آزادانہ طور پر …

Read More »

5 برس کے دوران نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا لیک

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے ڈیٹا لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ 2019 سے 2023 کے درمیان 27 لاکھ شہریوں کا ڈیٹا لیک ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ جے آئی …

Read More »

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر انکی توجہ حکومتی انتظامی اداروں بالخصوص خفیہ ادارے کی جانب سے ہائی کورٹ ،ضلعی عدلیہ اور خصوصی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کیلئے مرضی کے بنچوں کی تشکیل مرضی کے مقدمات کو چن کر ان بنچوں …

Read More »

سپریم کورٹ وائس چانسلرز کی عدم تقرری کا نوٹس لے، ٹیچرز ایسوسی ایشن

آل پبلک یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں سپریم عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ جامعات میں وائس چانسلرز کی عدم تقرری کے معاملے کا نوٹس لے۔ درخواست گزاروں کے جمع کردہ اعداد و شمار کے …

Read More »

جے یوآئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ جاری کیے گئے بیان میں سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، ہمارا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا۔ …

Read More »

آئی ایم ایف کا جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت سے جدید ترین ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے مکمل اطلاق کا مطالبہ کردیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرانتظام ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں ڈراموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ ان دنوں نجی چینل کے پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنی تعت پڑھتے ہوئے …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں

عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …

Read More »