پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔ انکا …
Read More »اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ: ترک گروپ کی مقررہ حد سے کم کی بولی
اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کو سنبھالنے کے لیے واحد بولی لگانے والے ترک کنسورشیم نے کم از کم فیس سے کم کی پیشکش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بولی کی جائزہ لینے والی کمیٹی کے چیئرمین نے اس بات کا انکشاف کیا۔ پاکستان ایئرپورٹس …
Read More »حکومت سے مذاکرات: PTI نے دو مطالبات سامنے رکھ دیے
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا جس میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات …
Read More »سرکاری افسران اور ملازمین کے ڈبل پنشن لینے پر پابندی
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، پنشن کی …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید …
Read More »بشری انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی
پاکستان شوبز کے سینیئر اور لیجنڈری آرٹسٹ بشری انصاری نے ساتھی فنکارجاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ سال 2024 کے سب سے کامیاب آن اسکرین جوڑوں میں سے ایک ہیں کیونکہ اںہیں انتہائی کامیاب اور مشہور ڈرامے “کبھی میں کبھی تم “میں …
Read More »پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا دوسرا دور آج
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج سے شروع ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہرساڑھے 3 بجے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی آج کے مذاکرات میں شامل ہوں گے ، اجلاس میں …
Read More »شہید ملت سیکرٹریٹ کی بجلی کنکشن منقطع
بجلی بلوں کی عدم ادائیگی پر شہید ملت سیکرٹریٹ میں موجود تمام سرکاری دفاتر کے بجلی کنکشن منقطع کردیے گئے، تمام سرکاری دفاتر میں بجلی نہ ہونے سے سرکاری امور گزشتہ ایک ہفتہ سے ٹھپ ہیں۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہید ملت سیکرٹریٹ میں بجلی بلوں کی عدم ادائیگی …
Read More »سندھ، تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلیں گے۔ تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے …
Read More »