google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسلام آباد یونائیٹڈکو جیت کیلئے 210رنز کا ہدف - UrduLead
بدھ , اپریل 30 2025

اسلام آباد یونائیٹڈکو جیت کیلئے 210رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے 19ویں میچ میںلاہور قلندر نے ہوم گرائوڈ پر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر09 2 رنز بنائے

اسلام آباد یونائیٹڈ کو میچ جیتے کیلئے 210رنز کا ہدف ملا

لاہور قلندر کی طرف سے فخر زمان نے 44رنز کی اننگز کھیلی

پانچویں وکٹ کی شرکت میں سکندر رضا اور سام بلنگز نے 34گیندوں پر 63رنز کی شراکت کی

ناقابل شکست اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ 5میچ کھیل کر ابھی تک ناقابل شکست ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر 10پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے

لاہور قلندر نے 6میچ کھیل کر 6پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

ٹیکس سے استثنیٰ کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام دنیا کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے