google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 245
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے: پی ٹی آئی

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 28 ستمبر بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے جس کے این او سی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔ کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد پارٹی کے رہنماؤں …

Read More »

پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز تعینات

پنجاب یونیورسٹی سمیت صوبہ پنجاب کی 7 جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ پنجاب کی جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کا معاملہ ایک عرصے سے تاخیر کا شکار تھا لیکن آج سات جامعات کے مستقل وائس چانسلرز کے ناموں کا اعلان بالآخر کردیا گیا۔ ہائر …

Read More »

باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ دو سال میں پاکستان کے تین باکسرز بیرون ملک سلپ ہوچکے ہیں۔ 2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ …

Read More »

فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں دئبی پہنچ گئی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ویمن ٹیم کی پلیئرز باصلاحیت اور …

Read More »

فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد ہی اسرائیل سے بات چیت ہوسکتی ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان لوگوں کو انگریزی سمجھ نہیں آتی؟ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات …

Read More »

کلاسک گانوں کا استحصال میرے لیے ناقابل برداشت: بشریٰ انصاری

پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کو وائرل کرنے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے کامیڈین تابش ہاشمی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان کے بڑھتے ہوئے وائرل کلچر کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا، …

Read More »

ملک بھر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحانات کی شفافیت پر شکوک وشبہات

ملک بھر میں ہونے والے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تاہم 50 سے زائد طلبہ پر نقل کرنے کے الزامات میں مقدمات درج کیے گئے اور اس دوران 2 طلبہ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ رپورٹ کے …

Read More »

اسٹیٹ بینک سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے آئی پی پیز کی اوور انوائسنگ کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، چیئرمین کمیٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی …

Read More »

نصرت فتح علی خان کا ’گمشدہ البم‘ یوٹیوب پر ریلیز

پاکستان کے لیجنڈری قوال اور موسیقار نصرت فتح علی خان کا ایک گمشدہ البم ”چین آف لائٹ“ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ”چین آف لائٹ“ دراصل نصرت فتح علی خان اور ان کی قوال پارٹی کی اس سے پہلے کبھی نہ سنی گئی ریکارڈنگز کا مجموعہ ہے، جو …

Read More »

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف

کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ قانونی طور پر 50 ہزار سے کم کمانے والے ٹیکس سے …

Read More »