google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے - UrduLead
ہفتہ , جون 7 2025

وزیراعظم آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کے پی ٹی  اور آغا خان یونیورسٹی میں ہونے والی تقاریب میں شرکت کریں گے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی اور دیگر وفود ملاقاتیں بھی کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان میں کرپٹو شعبے کے ضابطہ کار کے لیے اہم پیش رفت

پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز وزارتِ خزانہ میں منعقد ہوا، اجلاس …