google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی - UrduLead
جمعرات , جنوری 9 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے شیئرز میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 1818پوائنٹس کی بڑی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای بینچ مارک 100 انڈیکس 768 پوائنٹس یا 0.66 فیصد  کمی کے ساتھ  صبح 11 بج کر 4 منٹ پر ایک لاکھ 15 پزار 486 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

بعد ازاں اسٹاک ایکسچینج میں 982پوائنٹس کی مندی دیکھی اورہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر 115272پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

اس کے بعد  اسٹاک مارکیٹ میں مزید منفی رجحان دیکھا گیا اور 1818پوائنٹس کی بڑی کمی سے 114436پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

اس کے بعد کاروبار میں مزید کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 2466پوائنٹس کی بڑی مندی کے بعد  113788پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

میں شاہ رخ خان کی فلمیں فلاپ ہونے کی دعا کرتی تھی: گوری خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انکشاف کیا ہے وہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے