google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 233
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن

علیمہ خان کا نام عمران کو ملنے والوں کی فہرست میں شامل نہیں  بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف  سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی …

Read More »

2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج سے شروع

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اورآرمی چیف سیدعاصم منیرفورم میں خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے، فورم میں امریکا، چین، سعودی عرب سمیت مختلف ممالک کے وفودشرکت کریں گے۔ ایرک …

Read More »

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز ہوگا، 3 لاکھ 75 ہزار طلباء و طالبات امتحانات دیں گے، تمام طلباء و طالبات کو کمپیوٹرائزڈ آن لائن ایڈمٹ کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔ میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے بتایا …

Read More »

ای سی سی کے آج کے اجلاس میں صرف تیکنیکی اضافی گرانٹس کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اجلاس پیر کے روز وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے دوران ECC نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے جاری منصوبوں اور اقدامات کے لیے متعدد تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کا جائزہ لیا اور منظوری دی۔ …

Read More »

لائف پارٹنر تلاش کرتے ہوئے رفاقت کو ترجیح دینی چاہیے: طوبیٰ انور

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنے لیے کسی طرح کے لائف پارٹنر کی تلاش ہے؟ اُنہوں نے اس سوال کا …

Read More »

نواز شریف کا اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرنون لیگ و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دفتر کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن کے دورے کے بعد وزیر …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان ویمنز کرکٹ کی وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔  قذافی اسٹیڈیم پاکستان ویمنز نے 46.1 اوورز میں 192 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستانی بیٹرز …

Read More »

پاکستان سپر لیگ X کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان 

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ X کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ میں 13امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 11 اپریل سے 18 مئی تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل احسن …

Read More »

اسپیس بورڈ کا اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آگاہ کیا ہے کہ اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی این او سی دے دی، اسٹار لنک کو مکمل این او سی ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دی …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا جب کہ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ڈائیلاگ نہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …

Read More »